
جدہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے،گورنر جدہ نے ان کا استقبال کیا،پاکستانی سفیر احمد فاروق،قونصل جنرل خالد مجید اور دیگر سفارتی عملہ بھی موجود تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہو گی،ملاقات میں پاک سعودی باہمی دلچسپی
نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا، گولی لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں خشکی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی الیاس
مالاکنڈ (روشن پاکستان نیوز) ضلع مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے ظلم کوٹ ٹنل کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی موٹروے پولیس کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس واقعہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ نامعلوم شرپسندوں نے آدھی رات کو موٹر وے پولیس کی کار کو نشانہ
چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چارسدہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ عمرزئی بازار میں پیش آیا، واقعہ کے بعد سلمان نامی ٹریفک اہلکار کو شدید
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے 22 مارچ بروز ہفتہ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ،تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں،کوئی تحریک نہیں،کوئی شخصیت نہیں۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پائیداراستحکام کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہم آہنگی کیساتھ کام کرنا ہو گا،یہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پونے چھ گھٹنے جاری رہنے کے بعد ختم ہوچکا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق نے کی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف، عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی۔ قومی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کی ملکی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائینگے۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت باالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) ریلوے ٹریک کی مرمت کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل بحال ہو گی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کر لی گئی ، کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل سے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں