پیر,  21 اپریل 2025ء

تازہ ترین

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں، حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو اسلام آباد کے احتجاج میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ جس پر

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پارا چنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔  جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ، 4 جاں بحق

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس اورریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، جس کے بعد کار

پی ٹی آئی نے مذاکرات میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے ہونے والے مذاکرات میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ پارٹی نے حکومت سے جو ابتدائی مطالبات پیش کیے، ان میں ڈی چوک پر ہونے والی فائرنگ کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن

شہداء پاکستان کا فخر ہیں،قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ شہداء پاکستان کا فخر ہیں،انکی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا،وانا پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور نے استقبال

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے اتحادیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحادیوں کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ گزشتہ رات چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے حکومتی

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 16 اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں رولز کی منظوری دے دی گئی۔ جبکہ کچھ رولز میں معمولی تبدیلی بھی کی گئی ہے۔ نئے ایڈیشنل ججز کے

جی ایچ کیو حملہ کیس، زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی