بدھ,  11 فروری 2026ء

تازہ ترین

پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے

مجھے اغواکیا گیا، اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار

نیویارک(روش پاکستان نیوز) وینزویلا کے صدر  نکولس مادورو  نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔ مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ذیلی کمیٹی قومی اسمبلی کے قواعدِ ضابطہ و طرزِ عمل 2007 کے رول 224(1) کے تحت قائم کی گئی ہے۔ ذیلی کمیٹی کا فیصلہ

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ او جی ڈی سی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ نے کہا کہ براگزئی ایکس

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی گئی ہیں اور یہ

الیکشن کمیشن نے پی پی 167 لاہور کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 167 لاہور کے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 7 سے 9 جنوری تک وصول اور جمع کروائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 14 جنوری کو ہو گی۔ کاغذات

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی نے سٹی ہال نیویارک میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف لیا۔ اٹارنی جنرل

خطے کی صورتحال; وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد سے مکمل تعاون اور یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف کا خطے کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے مکمل تعاون اور یکجہتی کا اظہار ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی آئندہ برس پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیراعظم

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی
نئے سال کی آمد پر عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت  نے  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی

نیو ایئر نائٹ پر پنجاب پولیس ہائی الرٹ، صوبہ بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔