پیر,  21 اپریل 2025ء

تازہ ترین

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہو سکتا ہے ؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔ سوال یہ ہے کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے

آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایاجائے گا۔ عدالتی عملے

ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی

پشاور (روشن پاکستان نیوز) کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت

گجرات: گھر میں مبینہ طور پر دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے

گجرات(روشن پاکستان نیوز) گجرات میں ایک گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی موت مبینہ طور پر دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق  شاہ جہانگیر روڈ  پرگھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملیں، بچوں میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل

تربت میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 35 زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 35 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تربت میں ہونے والے دھماکے میں 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

40 مزید پی ٹی آئی کارکنوں کو 26 نومبر احتجاج کے کیسز میں ضمانت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ہفتہ کو 26 نومبر کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ملوث 40 مزید ملزمان کو ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین

کراچی: سپرہائی وے پر بارش سے پھسلن، 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  کراچی سپرہائی وے پر بارش کی وجہ سے ہونے والی پھسلن کے باعث  6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر بارش کے

غربت میں 7 فیصد اضافہ، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے، ورلڈ بینک رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2024 کے دوران غربت میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ایک سال میں مزید 1.3 کروڑ لوگ غربت کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ 2023 کی نسبت غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی جو وبائی

مذاکرات میں پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے نہ آسکے، تیسرے دور پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلامیے میں کہا کہ عمران خان سمیت دیگر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، ان سے ملاقات کے بعد تیسرے دور کی تاریخ کا اعلان ہوگا