








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید سردی اور کہرا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ نے امریکی فوجی کمانڈروں کو ممکنہ حملے یا انخلا کا منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ

میسی سپی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست میسی سپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویسٹ پوائنٹ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، فائرنگ ویسٹ پوائنٹ کے تین مقامات پر کی گئی. کاؤنٹی شیرف کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو پسند آئے نہ آئے ، گرین لینڈ لے کر رہیں گے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے گرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا اوردھماکے کے باعث گھر کے احاطے میں خوف و

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں جاری مظاہروں اور عوام کے خلاف ہونے والے ظلم و تشدد پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدرنے کہا کہ اگرایران میں عوام کے خلاف قتل وغارت گری ہوئی توامریکا مداخلت کرے گا، تاہم انہوں نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا اور جلسے کے دوران امن کی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں جاری مظاہروں میں شدت آ گئی ہے ، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں مزید کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاعات آئی ہیں۔ مظاہروں کے باعث انٹرنیٹ بھی گزشتہ 36 گھنٹوں سے بند ہے، انٹرنیٹ کی بندش کے سبب شہریوں کا بیرونی دنیا سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے وانا میں مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی کمسن بیٹی کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا۔ جمعیت