







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فضائیہ کا ایک خصوصی دستہ جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III لڑاکا طیاروں کے ہمراہ آذربائیجان پہنچ گیا ہے، جہاں وہ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں حصہ لے رہا ہے۔ مشق کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی،

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 50 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپوراوردیگر اضلاع میں یہ پابندی فوری طورپرنافذالعمل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی متوقع ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا جواب سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگیا۔ گزشتہ دنوں دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو پاکستان دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں قوم کو یقین

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت و رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پرنامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ گھر کے احاطے میں دھماکے سے خوف و

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگرانہیں پیرول پر رہا کیا جائے تو وہ افغانستان کے تنازعے کو امن کے ذریعے حل کرنے میں کردارادا کرنے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست جے یو آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن مولانا لطف الرحمان کی جانب سے دائر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق آغا سراج درانی کو عارضۂ قلب کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کے من گھڑت اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں