








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کر دیا ہے، اور ہنگری میں طے شدہ ملاقات منگل کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 سال کی سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 250 ڈالر کی کمی ہوئی، سونے کی قیمت 5.3 فیصد کی کمی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ سماہنی آزاد کشمیر اور بھمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں دیربالا، دیر شہر، پشاور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے اعلان کیا کہ کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن اب اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے میں کوئی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی

اسلام آباد (محمد زاہد خان) شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر جنوبی افریقہ کے خلاف تین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزيرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ (ساؤتھ) کی کارروائی میں گرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور کالعدم گروپ فتنہ الخوارج کے درمیان تعلقات اور نوجوانوں کی ذہن سازی کے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ فرنٹیئر کور کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے غازیہ آباد میں واقع مشہور تفریحی مقام فن دنیا کے سامنے گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کے ناقص انتظامات شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔ اتوار کے روز یہاں آنے والے اسکول کے بچے، والدین اور فیملیز شدید مشکلات کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فضائیہ کا ایک خصوصی دستہ جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III لڑاکا طیاروں کے ہمراہ آذربائیجان پہنچ گیا ہے، جہاں وہ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں حصہ لے رہا ہے۔ مشق کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی،