اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کنٹینرز ہٹا کر کھول دیے گئے۔ ریڈ زون کے اطراف سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے اور راستے مکمل بحال ہیں، ڈی چوک پر ابھی مٹی کے ڈھیر موجود ہیں۔ سکیورٹی صورتحال اور تحریک انصاف
برج حمل (Aries) آج کا دن آپ کے لیے بھرپور توانائی اور جذبے سے بھرپور ہے۔ آپ اپنے منصوبوں میں پیشرفت دیکھ سکتے ہیں اور کوئی نیا موقع آپ کے لیے کھل سکتا ہے۔ آپ کی محنت اور لگن کا پھل ملنے کے امکانات ہیں۔ تاہم، ذاتی تعلقات میں
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں جاری، قتل کے مقدمے میں مجرم کو معزز عدالت سے سزا، مجرم محمد تاج کو عمر قید اور 05 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم محمد تاج نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی کے سسر غلام نبی کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہی کہا تھا ڈی چوک جانا ہے، بشریٰ بی بی کو جب بانی پی
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 262 کوئٹہ ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ 16 جنوری 2025 کو ہوگی، شیڈول کے مطابق 2 دسمبر کو کاغذات
پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین روزہ احتجاج کے دوران اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات برداشت کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکٹریشن کالجز نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تقریباً 25 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تقریباً دو سال سے سفارشوں پر تعینات تھے، جن میں سے زیادہ تر اساتذہ خواتین تھیں۔ یہ اسسٹنٹ
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بھی صوبے میں گورنر راج کی مخالفت کردی۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر عبد الواسع نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خلاف آئین اقدام ہوگا۔ عبد الواسع نے کہا کہ