
کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ نے مشکل کا سامنا کیا، سعود شکیل 6 رنز بنا کر پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹر تھے، اس کے بعد
لندن (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، دورے کے پہلے دن جنرل عاصم منیر کو شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ جنرل عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ہم نیوزکے پروگرام صبح سے آگے میں کہا ہے کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررؤف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موجود لوگ کہتے ہیں میں تحریک انصاف
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوطلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالتی حکم پر عمران خان کی اہلیہ
کراچی( روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں:یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ
لوئر کرم( روشن پاکستان نیوز) لوئر کرم میں پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی، جن میں 5 سیکیورٹی فورسز اہلکار، ایک ڈرائیور، ایک راہ گیر اور 2 حملہ آور بھی شامل
سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 166 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائٹ پاسٹ ہوگا، اس کے لیے سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم کے ذریعے ہدایات جاری کردی ہیں۔ سول ایوی ایشن کے مطابق 19فروری کوپاک فضائیہ کے طیارے چیمپئنز ٹرافی کی تقریب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت ہوا جس میں سنیٹر دنیش کمار کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا۔ وزیرقانون اعظم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نو تشکیل کر دی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی کو شامل کیا گیا ہے، اس کے علاوہ