جمعه,  18 اپریل 2025ء

تازہ ترین

اپوزیشن اتحاد نے کل اسلام آباد میں کانفرنس کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) اپوزیشن اتحاد نے کل اسلام آباد میں کانفرنس کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ کل اسلام آباد میں ہر صورت کانفرنس ہو گی ۔محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس کےبعد

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، چار نئے وزرا کو شامل کئے جانے امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن پارلیمنٹ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

لاہور، چیمپیئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر100سے زائد اہلکار برطرف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر100سے زائد اہلکار برطرف کردئیے گئے ہیں۔ اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا۔ مزید پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اپوزیشن

عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست 28 فروری کو سماعت کے لیے مقررکی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ

آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا یہ سمجھ آ جائے تو آدھا مسئلہ حل ہو جائے گا ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245 والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں غیر متعلقہ ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں

باکو ، صدارتی محل زوولبا آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمد پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر دیا گیا۔ زوولبا محل آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا۔ گارڈ آف آنر کے

چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو شکست کے بعد پاکستان کی امیدیں اب اگر مگر سے جڑ گئیں

دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا ہے لیکن یہ اب بھی ناممکن نہیں۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف دو لگاتار شکستوں کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں اب صرف اگر مگر کے تکنیکی

اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے ایک اعلیٰ افسر  کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس میں نیب کے گریڈ 19کے آفیسر وقاص احمد خان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد

پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کی پوری ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان  کی پوری ٹیم بھارت کے خلاف 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان