جمعرات,  06 نومبر 2025ء

تازہ ترین

ایشیاکپ فائنل: پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے147 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے147 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 17 خوارج ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ اور آپریشن کے دوران بھارتی

سپریم کورٹ کے ہر ریٹائر جج کو 3 پولیس اہلکار 24 گھنٹے سکیورٹی کیلئے دیے جائیں گے: احکامات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز کو سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق سپریم کورٹ کے ہر ریٹائرڈ جج کو 3 پولیس اہلکار 24 گھنٹے سکیورٹی کے لیے دیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ 

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 13 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ   سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سے بڑی تعداد میں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب و مسلم رہنماؤں سے اہم ملاقات، غزہ کی جنگ کے بعد امن و گورننس پر غور ہوگا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس میں غزہ میں حالیہ جنگ کے بعد علاقے کی گورننس اور امن قائم کرنے کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کی جائیں گی۔ مغربی میڈیا کے مطابق اس اجلاس میں

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج کردیں۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، ابرار احمد ٹاپ پوزیشن کے قریب، صاحبزادہ فرحان کی بھی ترقی
سپرفور،پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے مقررہ 20اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر 171رنز بنائے۔بھارت کیخلاف میچ  میں صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز کیا گیا۔پہلے

برطانیہ ، آسٹریلیا اور کینیڈا کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا ، برطانیہ اور کینیڈا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ پرامن مستقبل کیلئے فلسطینی ریاست کو شراکت داری کی پیشکش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، 2 خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والوں میں 3

سعودیہ سے معاہدہ خالصتاً دفاعی، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا حالیہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ کے دوران شفقت علی خان