








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 31 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست قبول کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی پر 26 نومبر کے بعد درج 31 مقدمات کی سماعت کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو 2 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشتگرد افغان شہری نکلا جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ جلسے کی اجازت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسزکی مؤثر کارروائی میں بارہ خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلاقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں ، دو کا تعلق منڈی بہاءالدین اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ پاکستانیوں کی لاشوں کو پرواز ایس وی 726 کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ جن افراد کی لاشیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے کسی بھی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ ایک رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ جیل میں کسی بھی زیر حراست شخص کو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ فریقین کو تسلی سے سنا، ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے رمضان شوگر مل کیس میں