بدھ,  17  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی میںپولیس ایکٹ 2024 ترمیم کا بل منظور

  خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے سے پیش کردہ مجوزہ

وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، علی امین گنڈاپور

  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا

پیر سید محمد علی گیلانی کا ریڈ زون کی بار بار بندش پر شدید اظہارِ برہمی

  اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریڈ زون کو روزانہ کی بنیاد پر سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس تقریباً  رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا جو گیارہ بجکر 55 منٹ پر ملتوی کرکے دوبارہ 12 بجکر 5 منٹ پر شروع ہوا۔ اجلاس کی

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  26ویں آئینی ترمیم کو سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ آئینی ترمیم کے حق میں 65 ووٹ پڑے جبکہ 4 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے آئین میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کیے گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات معطل کرنے

راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 987 ان فٹ گاڑیاں بند، بھاری جرمانے عائد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت گزشتہ 54 روز کے دوران 987 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ اس دوران 8149 پبلک سروس گاڑیوں

راولپنڈی میں منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف پولیس کا سخت کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستا ن نیوز)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے منشیات کی بڑی مقدار اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، واہ کینٹ

راولپنڈی،شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ گزشتہ شب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر راولپنڈی کے آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی