جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز سے معطل تھی، گزشتہ شب سروس بحال کر دی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10

تھائی لینڈ میں زلزلہ: ایلون مسک نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار اور تھائی لینڈ میں 7.7 شدت کے تباہ کن زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ایسے میں ایلون مسک نے مدد

واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے، جانیے کیسے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے  اسٹیٹس

اے ٹی ایم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) آج کے جدید دور میں لوگ بینک سے رقم نکلوانے کے بجائے اے ٹی ایم پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، مگر اب بھارت میں اے ٹی ایم سے بار بار پیسے نکالنے کے عادی افراد کے لئے ایک بری خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس

شدید تنقید کے بعد ٹک ٹاک نے اپنا متنازع فلٹر ہٹا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاک نے اپنے ایک متنازع فلٹر کو ہٹا دیا ہے جو صارفین کی تصاویر کو اس طرح ایڈٹ کرتا تھا کہ وہ زیادہ وزنی نظر آئیں۔ یہ فلٹر استعمال کرنے والی بیشتر ویڈیوز ایک جیسی ہی تھیں۔ پہلے صارف کی اصل، بغیر ایڈیٹ کی گئی

جی میل نے بھی اپنا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بھی اپنی ای میل سروس جی میل کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا مزید ایک نیا ٹول متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی میل میں پرانی اور

موبائل فونز کی درآمدات میں 13فیصد تک کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2025 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پرایک ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ

ایلون مسک نے 2026 کے آخر میں اسٹاشپ کو مریخ روانہ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اسٹارشپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ پر روانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیسلا کا ہومینونڈ روبوٹ آپٹیمس بھی اس منصوبے میں شامل ہو گا۔ اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انسانی

ٹیکنالوجی کے جنون میں مبتلا انسان اگلے 75 سال میں کیسی شکل اختیار کرلیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدان اس بات کا مطالعہ کر رہے ہیں کہ ٹیکنالوجی انسانی جسموں کو کیسے متاثر کررہی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ سال 2100 تک، انسان بہت مختلف نظر آئیں گے۔ یہ سمجھنے کے لیے کہ روزانہ ٹیکنالوجی کا استعمال ہم پر کس طرح اثر انداز

واٹس ایپ میں صارفین کے لیے ایک نئے بہترین فیچر کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جار ہا ہے جو کالنگ کے تجربے کو بہتر بنائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں کچھ افراد کو دستیاب ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ میں ایک نیا کال