جمعرات,  03 اپریل 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی سے کبھی غلطی سے بھی یہ 5 عام باتیں نہ پوچھیں

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) آج کے دور میں طالبعلم سمیت ہر شعبے کے افراد نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو زندگی کا حصہ بنالیا ہے، یہ فائدہ مند بھی ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر چیز کو ایک حد تک

اسٹارلنک کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کا انتظار ہے، ایلون مسک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے پاکستان میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس کے لانچ سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ پاکستانی صارف نے ایک ٹویٹ میں ایلون مسک سے درخواست کی کہ اسٹار لنک کو پاکستان میں متعارف کرایا جائے، کیونکہ یہ ملک

انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیر مملکت آئی ٹی کا بیان سامنے آگیا
انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیر مملکت آئی ٹی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ کیبل اے اے ای ون میں خرابی کے باعث 1000 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ڈیٹا ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر مملکت نے عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ

آئی فون سیریز کا سستا ترین فون چند ماہ میں لانچ ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون سیریز کا سستا ترین فون آئندہ چند ماہ میں لانچ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل اپنے نئے کم قیمت آئی فون ایس ای کو آئی فون 16 ای کے نام سے چند ماہ میں متعارف کراسکتا

سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔ گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین

ایپل نے آئی فون فون 14 اور ایس ای کی فروخت بند کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔ ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29 ممالک، بشمول شمالی آئرلینڈ، میں

2025 میں گوگل کی جانب سے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے کہا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر 2025 میں کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔ گوگل ملازمین سے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ 2025 کمپنی کے لیے

واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں 2024 کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔ درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے کہ متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوسکا یا

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ