منگل,  19  اگست 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہو گئی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ

سکّے جتنی چھوٹی نیوکلئیر بیٹری جو 50 سال تک بنا چارجنگ کے چل سکتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیٹری ٹیکنالوجی نے پچھلے چند دہائیوں میں زبردست ترقی کی ہے، اور آج ہم پاور بینک میں سوڈیم آئن بیٹریز کا استعمال دیکھ رہے ہیں۔ جہاں جدید بیٹریز کی عمر پہلے کی نسبت بہت بڑھ گئی ہے، وہیں 10 سال یا اس سے زیادہ کی بیٹریز

واٹس ایپ میں اب آپ دوستوں کو اپنی بھیجی گئی میڈیا فائلز محفوظ کرنے سے روک سکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta)

برطانیہ کا اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے استعمال کرنیکا منصوبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر برطانیہ میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ برطانوی میڈیا

فروری 2025:موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 17.59فیصد کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فروری 2025کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں17.59فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 37ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ فروری 2024میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 44.9ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح

پاکستان میں نومبر دسمبر میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی، شزہ فاطمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا ہےکہ رواں سال نومبر دسمبر میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نومبر، دسمبرتک اسٹار

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز سے معطل تھی، گزشتہ شب سروس بحال کر دی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10

تھائی لینڈ میں زلزلہ: ایلون مسک نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار اور تھائی لینڈ میں 7.7 شدت کے تباہ کن زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ایسے میں ایلون مسک نے مدد

واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے، جانیے کیسے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے  اسٹیٹس

اے ٹی ایم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) آج کے جدید دور میں لوگ بینک سے رقم نکلوانے کے بجائے اے ٹی ایم پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، مگر اب بھارت میں اے ٹی ایم سے بار بار پیسے نکالنے کے عادی افراد کے لئے ایک بری خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس