جمعه,  19 دسمبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

صارفین کی آسانی کیلئے وٹس ایپ میں ایک نیااور دلچسپ فیچر متعارف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)واٹس ایپ نے ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مدد دے گا۔ میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز شامل کیے گئے ہیں۔ یہ نیا فیچر iOS ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ

خیبرپختونخوا حکومت کااحسن اقدام،مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کر دیا ، کیسے ،کہاں؟ دیکھیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے پارکس ڈیجیٹل ہو جائیں گے کیونکہ کے پی حکومت نےعوام کے لیے مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگ عموماً ٹیکنالوجی سے خود کو دور کرنے کے لیے پارکوں کا دورہ کرتے ہیں تاہم پبلک پارکس اور آؤٹ ڈور اسپیسز میں وائی فائی ٹیکنالوجی

ایف بی آر کاغیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی درآمد کے لیے نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سم/آئی ایم ای آئی فعالیت والے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو ریگولرائز کرنے کے لیے تجارتی درآمد کنندگان کے لیے ایک طریقہ کار جاری کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی

امریکا نے ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج کر دیا

نیو جرسی (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خبر ،نہایت دلچسپ فیچر متعارف

گوگل ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا جا رہا ہے جو یقیناً صارفین کو پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر کچھ عرصے سے یوٹیوب ٹی وی ایپ کے لیے دستیاب ہے، لیکن

دنیا بھر میں ایک بار پھر فیس بک ، انسٹا گرام کی اچانک بندش، صارفین کومسائل کا سامنا،ایکس کا رخ کر لیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھرمیں فیس بک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے آئے ۔ جس پر دنیا بھر میں

ٹیوٹا کا اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کومیلویئر کے متعلق خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف

ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد 2کروڑ70لاکھ تک پہنچ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ادائیگیوں کا رجحان کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 کے لیے نظام ادائیگی کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا، جس میں