هفته,  14 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

ایکس کے متبادل ’بلیو اسکائی‘ کی برطانیہ میں مقبولیت کیوں بڑھنے لگی؟

لندن(صبیح ذونیر)سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپلی کیشن ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے متبادل ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت برطانیہ میں بھی سر چڑھ کر بولنے لگی، متعدد اراکین پارلیمنٹ نے بھی اکاؤنٹ بنا لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی انتظامیہ نے کہا

واٹس ایپ : پیغام رسانی میں مزید جدت کیلئے نیا فیچر پیش کرنے کی تیاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) وائس فیچر جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کی آزمائش کیلئے تیاری کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ آئندہ

وزیر اعظم کا پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے ملک کے پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کیا ہے ۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی لیڈر شپ میں مجھے خدمت کا

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔ یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام

چین نے جدید روبوٹ شارک، بائیونک مچھلی متعارف کرادی

چین نے کیمروں سے لیس 16 فٹ لمبی روبوٹک شارک مچھلی متعارف کرادی ہے، اس شارک کا مقصد مخصوص مشنز کو پورا کرنا ہوگا۔اس حیرت انگیز روبوٹک شارک مچھلی میں آپٹیکل کیمرے، سینسرز، سونر ٹیکنالوجی (ساؤنڈ کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش کرنا) اور بلٹ ان نیوی گیشن سسٹم

سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن تیزی سے پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق کابینہ نے پنجاب میں سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی

چین کا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ گروپ لانچ

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چین نے خلا میں ایلون مسک کے اسٹارلنک کے مقابلے میں اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا گروپ لانچ کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین نے خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا ایک گروپ روانہ کیا ہے، اس کا مقصد عالمی سطح پر براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس

1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز چاہئیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرمی میں اے سی زیادہ چلائیں تو بل بہت آتا ہے، تاہم اگر سولر پینلز کا استعمال کیا جائے تو یہ آپ کو بجلی کے بل میں کافی بچت فراہم کرسکتا ہے۔ جھلسا دینے والی گرمی میں آج کر اکثر متوسط طبقے کے گھرانے بھی اے

انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن کیلئے لائحہ عمل پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گلوبل سسٹمز فار موبائیل کمیونی کیشنز (جی ایس ایم اے) ایشیاء پیپسفک کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں جی ایس ایم اے کے چار رکنی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن