جمعه,  19 دسمبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 30 منٹ پر خلا میں بھیجا جائے گا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہورہا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس

ایف بی آر کا ٹیکس نادہندگان کی سمیں بلاک کرنے کا اعلان، پی ٹی اے کا موقف کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایف بی آر کا حالیہ فیصلہ فی الحال پی ٹی اے کی جانب سے زیر غور ہے، ہم اس معاملے پر موبائل

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ رکن کور کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ مشن

ٹک ٹاک کا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں اپنی ایپ فروخت کرنے سے انکار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹِک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے ایپ کو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک فروخت کرنے کے بجائے

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر

اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین برطرف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج کرنے پر اپنے 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اور ایمیزون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتھ: بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے ایک قریبی کہکشاں میں پانچ کروڑ سورجوں سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے وسیع مقدار میں خارج ہوتی

ایلون مسک کی امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت

اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکا میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیتے

واٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی جیسا اے آئی چیٹ بوٹ کیسے استعمال کریں؟ طریقہ جانیں

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اپنی ایپس میں شامل کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی نے میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ گزشتہ دنوں میسنجر اور واٹس ایپ صارفین کے

پاکستان میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت میں ایک نیا اسپائے ویئر اینڈرائیڈ فونز کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ فونز کے لیے تیار کیے جانے والے اس وائرس کی سرگرمیوں کو ایگزوٹک وزٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ وائرس جنوبی ایشیا کو نشانے پر لیے