جمعه,  19 دسمبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے حوالے سے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا ہے

بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایم کے 2024 نامی خلائی چٹان (شہابِ ثاقب) آج ہماری زمین سے 2 لاکھ 95 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزری ہے۔ یہ زمین اور چاند کے فاصلے کا 77 فیصد ہے۔ زمین کے اِتنے نزدیک سے گزرنے والا یہ شہابِ ثاقب حالیہ برسوں میں زمین

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے 23 مزید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے۔ذرائع کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے امریکی ٹیکنالوجی کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹارلنک سیٹلائٹ زمین کے مدار میں کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے بھیجے گئے ہیں۔ زمینی

اگر آپ پرانے اسمارٹ فونز استعمال کررہے ہیں تو بدل لیں،جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہ ہوگا،کون کون سے فونز؟دیکھیں

  اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اسمارٹ فونز استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ انہیں بدل لیں ورنہ جلد ان پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔جی ہاں واقعی متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ایک

چینی کمپنی آئندہ ماہ سے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے دورہ چین میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق چینی کمپنی ہواوے آئندہ ماہ سے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا آغاز کرے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں قواعد و ضوابط اور اہلیت کا معیار مقرر

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خلائی مخلوق کے متعلق تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا

  (روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے نئی تحقیق میں خلائی مخلوق کے متعلق تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ غالب امکان ہے کہ خلائی مخلوق انسانوں کا روپ دھار کر زمین پر ہمارے ساتھ ہی رہ رہی ہو اور ہم ان کی

موبائل فون فراڈ میں استعمال ہونے والی 1500 سے زائد سمز بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوزپاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے موبائل فون فراڈ میں استعمال ہونے والی 1500 سے زائد سمز بلاک کر دیں ۔ رواں برس موبائل فون فراڈ سے متعلق پی ٹی اے ایکشن کی تفصیلات سامنے آگئیں جن کے مطابق رواں سال دھوکہ دہی

مہینوں بعد اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ بحال

واشنگٹن(روشن پاکستا ن نیوز) متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے پر تیرتے اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ بالآخر رابطہ بحال ہوگیا۔ ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کا وائجر 1 اسپیس

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے

واٹس ایپ نے ویڈیو کال کرنے والوں خوشخبری سنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرنے والے صارفین کیلئے میٹا انتطامیہ نے نیا فیچر اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مزید آسان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ