

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے نام پر رجسٹرڈ سمز کی تعداد سے لازمی طور پر آگاہی حاصل کریں۔ پی ٹی اے کے مطابق بعض افراد کو یہ علم نہیں ہوتا کہ ان کے شناختی کارڈ

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹامر ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کو محفوظ رکھنےکی غرض سے آن لائن رسائی ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات کے خواہش مند ہیں۔ برطانیہ: موسلا دھار بارش، 100 سے زائد علاقوں میں سیلاب کا خطرہ خبرایجنسی کے مطابق کیئراسٹارمر نے کہاکہ تیزی سے بدلتے

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ موبائل براؤزرز پر مفت صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ پلے بیک فیچر تک رسائی محدود کردے گا۔ یوٹیوب انتظامیہ کا یہ اقدام مفت استعمال کرنے والے صارفین کو پریمیئم سبسکرپشن کی جانب راغب کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اب اپنی مفت سروس کے علاوہ ایک اختیاری پریمیم پلان متعارف کروا رہی ہے، جو فی الحال چند صارفین کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق اس پلان کا مقصد صارفین کو اضافی خصوصیات فراہم کرنا ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے ملکی خلائی مشن کی تیاری کے سلسلے میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹا گرام نے نومبر 2018 میں اسٹوریز کے لیے کلوز فرینڈز فیچر متعارف کرایا تھا اور ستمبر 2025 میں واٹس ایپ میں اسی نام کے فیچر کی آزمائش شروع ہوئی تھی۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو اسٹیٹس

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابلِ استعمال (ری یوزایبل) تجرباتی خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابلِ استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور

کیلیفورنیا د(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی سے بنائے گئے 16 ٹاپ چینلز ڈیلیٹ کر دیے۔ یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس میں اے آئی سے بنے چینلز کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے 40 فی صد اینڈرائیڈ فونز خطرے میں ہونے کا اعلان کر دیا۔ دنیا بھر میں موجود اینڈرائیڈ فونز میں سے 40 فی صد سیٹ نئے سائبر حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ جاری

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل ہے۔ کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہیں ہوسکی ہے۔ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں