جمعه,  13 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون فون 14 اور ایس ای کی فروخت بند کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔ ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29 ممالک، بشمول شمالی آئرلینڈ، میں

2025 میں گوگل کی جانب سے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے کہا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر 2025 میں کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔ گوگل ملازمین سے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ 2025 کمپنی کے لیے

واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں 2024 کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔ درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے کہ متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوسکا یا

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ

فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔ مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ اب

وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی

جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )انٹرنیٹ سے متعلق صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج اہم پیشرفت متوقع ہے، جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کی کیبل کو آج افریقہ سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر 11 ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر  آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق  سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لیے ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس کے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے24-2023 میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2023،24  میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے۔ حکام کہتے ہیں لائسنس کے اجرا کا نظام آن لائن کردیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نےگزشتہ ایک سال میں فکسڈ لوکل لوپ کے ساٹھ۔ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسزکے

فیس بک پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 251 ملین یورو یعنی 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  آئرش ریگولیٹر، جو یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کو نگرانی فراہم کرتا ہے،