جمعه,  13 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی S25 سیریز کے موبائلز پر پی ٹی اے ٹیکس تفصیلات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سام سنگ کی بے صبری سے انتظار کی جانے والی گلیکسی S25 سیریز، جس میں S25، S25 Slim، اور S25 Ultra شامل ہیں، کی پری بکنگ جلد شروع ہونے والی ہے۔ تاہم پاکستان میں ان پریمیم اسمارٹ فونز کو درآمد کرنے کے خواہشمند صارفین کے لیے

پاکستان میں سائبر حملوں کا خدشہ، نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سائبر حملوں کے خدشے سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ میڈیا کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائرزی میں کہا ہے کہ وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے صارفین خبرداررہیں۔ صارفین کی ذاتی

اسٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ پی ٹی اے کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی صارفین کو کمپنی ایل ای او سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست انٹرنیٹ فراہم کرنا چاہتی

ٹک ٹاک کا توڑ، میٹا کا صارفین کو ریلز اور ویڈیوز پر زیادہ معاوضہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کیلئے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی جانب سے کونٹینٹ کری ایٹرز کو ماہانہ 10 سے 50

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاک ٹاک پر پابندی کو 75 دن تک ملتوی کردیا

واشنگٹن (روبینہ ارشد) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختصر ویڈیو شیئرنگ پیلٹ فارم ٹاک ٹاک پر پابندی کو 75 دن تک ملتوی کردیا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے وعدے کے مطابق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے

ٹک ٹاک نے ریلیف نہ ملنے پر امریکہ میں ایپلی کیشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشنز ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکی حکومت کی جانب سے ریلیف نہیں دیا گیا۔ تو 19 جنوری سے امریکہ میں ایپلی کیشن کی سروسز بند کر دی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک کی مالک

ٹک ٹاک پر پابندی، امریکی عوام کس ایپ پر منتقل ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں 19 تاریخ کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی کا نفاذ ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے اس ایپ سے محبت کرنے والے امریکی انٹرنیٹ صارفین ’’ریڈ نوٹ‘‘ پر منتقل ہو رہے ہیں، اور یہ صارفین خود کو ’ٹک ٹاک پناہ گزین‘ کہنے لگے

واٹس ایپ میں 4 نئے فیچرز متعارف، چیٹنگ کا تجربہ مزید بہتر بنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک ساتھ 4 نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جو چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر اور دلچسپ بنائیں گے۔ کمپنی کی جانب سے ان نئے فیچرز کا اعلان ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا

اسمارٹ فون کو محض 2 سیکنڈ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 سیکنڈ

سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای اوون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپارکو نے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں اہم قدم ہے، قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے سیٹلائٹ لانچ