







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ کر دیا۔ نیا آئی فون سفید اور سیاہ رنگوں میں 28 فروری سے مختلف ممالک میں دستیاب ہو گا، جس کی قیمت 599 ڈالر سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسٹا گرام میں ایک ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اب تک اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔ جی ہاں واقعی انسٹا گرام کی جانب سے ایپ میں ڈس لائیک بٹن کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بینکنگ کا روایتی تصور ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ لمبی قطاریں، نہ ختم ہونے والا کاغذی کام اور مخصوص بینکنگ اوقات اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں سب کچھ صرف ایک ٹچ کی دوری پر ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل گروک 3 متعارف کرایا ہے۔ درحقیقت ایلون مسک کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک دنیا میں متعارف کرائے جانے والا سب سے اسمارٹ اے آئی چیٹ بوٹ ہے، جس

اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے 16 عام براوزر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں اسٹارلنک کی سروسز رواں سال جون میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں پارلیمانی سیکریٹری وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔ پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سبین غوری نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ اسٹار لنک نے تین سال قبل لائسنس کیلئے اپلائی کیا تھا، رواں سال جون میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں شروع ہوجائیں گی۔ چیئرمین پی ٹی اے نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئی سال سے حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر میں کوئی سرمائے کاری نہیں کی۔ مزید پڑھیں: اسٹارلنک کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کا انتظار ہے، ایلون مسک جبکہ گزشتہ 6 سال میں پی ٹی اے نے سترہ سو ارب ریونیو کی صورت میں حکومت کو دیا ہے۔ بھارت نے ٹیلی کام سیکٹر میں کنیکٹوٹی پر13 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ جبکہ ہماری حکومت نے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محفوظ انٹرنیٹ کے عالمی دن کے موقع پر سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے گیمنگ کے سب سے مشہور پلیٹ فارمز ’روبلوکس‘ سے منسلک خطرات کا تجزیہ کر کے بچوں کو آن لائن درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کو اجاگر کیا ہے۔ کیسپرسکی نے صرف

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپانی سائنسدانوں نے پروسکائٹ دھاتوں سے ایسے سولر پینلز تیار کر لئے ہیں جو دھوپ سے بجلی بنانے میں 40 فیصد ایفیشنی رکھتے ہیں ۔ کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلوں کی ایفیشنی 15 سے 30 فیصد کے درمیان ہے ، جاپانی سیکیسوئی کمپنی جلد تجارتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوٹیوب نے اپنے صارفین کو ڈبل اسپیڈ میں ویڈیو دیکھنے کی سہولت فراہم کر دی۔ اب یوٹیوب صارفین چار گنا زیادہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ مائیکروسافٹ ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق دونوں کمپنیوں کے مابین ممکنہ معاہدے کے بارے میں پوچھے جانے پر ٹرمپ نے مثبت جواب دیا اور کہا کہ ٹک ٹاک کی خریداری میں بہت دلچسپی