
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 14 اکتوبر 2025 کو
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے تیسرے ائیرکرافٹ کیریئر ’فوجیان‘ نے اپنے جدید الیکٹرو میگنیٹک کیٹاپلٹس (Electromagnetic Catapults) کے ذریعے تینوں اقسام کے فکسڈ وِنگ طیاروں کو کامیابی سے لانچ کر کے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے چینی بحریہ کا حوالہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور چین کے درمیان ہونے والے ایک اہم معاہدے کے تحت چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو صرف ایک بورڈ نشست کے ساتھ ٹک ٹاک کی امریکی شاخ میں محدود کردار دیا جائے گا، جب کہ دیگر 6 نشستیں امریکی شہریوں کے پاس ہوں گی۔ یہ پیش
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حج کیلئے اپلائی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا ہے۔ جمعہ کو چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل نے حال ہی میں اپنا نیا آئی فون ایئر متعارف کرایا ہے جو دنیا کا پہلا ایسا ماڈل ہے جو صرف ای سم کے ذریعے استعمال کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی ٹیکنالوجی نے جہاں دنیا بھر میں ترقی اور آسانی کی نئی راہیں کھولی ہیں، وہیں اس کے غلط استعمال نے کئی سنجیدہ خدشات کو جنم دیا ہے۔ خاص طور پر ویڈیو اور تصاویر میں مصنوعی ذہانت کا استعمال اب اس حد
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کیلئے تیارہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی فروخت پر معاہدہ نہ ہونے کے باعث پابندی نافذ کی جائے گی،چینی حکام نے معاہدے کو ٹیرف اور ٹیکنالوجی پابندیوں سے مشروط کر دیا۔ دوسری
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں پاکستان بھر میں ٹک ٹاک کی لائیو چیٹ پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن رکن فاروق جاوید کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سے فوری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل نے اپنے لانچ ایونٹ میں نئی آئی فون 17 سیریز کے ساتھ اسمارٹ واچز اور ایئر پوڈز سمیت جدید ڈیوائسز بھی متعارف کرا دی ہیں۔ ایونٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوا، جسے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پر براہ راست نشر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بڑے پیمانے پر ٹیلی کام ڈیٹا لیک کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صارفین کا ریکارڈ اتھارٹی کے پاس موجود نہیں ہوتا، بلکہ اس