جمعه,  13 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

ایپل اور میٹا پر تقریباً 80 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اور میٹا پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں کمپنیوں کو جرمانہ یورپی ریگولیٹر کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل پر ڈیولپرز کو

ناسا نے دو ایٹمی گھڑیاں خلا میں پہنچا دیں، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے مشترکہ طور پر دو جدید ترین ایٹمی گھڑیاں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر بھیج دی ہیں۔ یہ اقدام ’ایٹامک کلاک اسیمبل اِن اسپیس‘ مشن کے تحت عمل میں آیا ہے، جس کا مقصد انتہائی

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ سعودی وزارت ثقافت کے

مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کی کامیابی کو فیس بک کیلئے خطرہ قرار دے دیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز)  میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی کامیابی ان کی کمپنی کے لیے خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارک زکربرگ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ ٹک ٹاک کی موجودگی 2018 سے میٹا کی توجہ

60 سال سے زائد عرصے میں خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری   سمیت 6 دیگر خواتین نے خلا میں جا کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یہ 60 سال سے زائدعرصے میں پہلی خلائی پرواز تھی جس میں صرف خواتین سوارتھیں۔ دیگر خواتین میں ارب پتی جیف بیزوس کی

پاکستان میں آج پنک مون کا نظارہ کیا جا سکے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منفرد اور خوبصورت پنک مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے۔ اور پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر

جی ٹیک اور امریکی سفارتخانہ کا ایس ایم ایز تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی سفارتخانے کی قائم مقام سفیر اور ناظم الامور نیتھلی اے بیکر نے اسلام آباد میں گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان (GTEC) کے چیئرمین و سی ای او مظہر حسین تھاٹہل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ایس ایم ایز پر مشتمل وفد بھی شریک

کون سے صارفین اب واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہو گئی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ

سکّے جتنی چھوٹی نیوکلئیر بیٹری جو 50 سال تک بنا چارجنگ کے چل سکتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیٹری ٹیکنالوجی نے پچھلے چند دہائیوں میں زبردست ترقی کی ہے، اور آج ہم پاور بینک میں سوڈیم آئن بیٹریز کا استعمال دیکھ رہے ہیں۔ جہاں جدید بیٹریز کی عمر پہلے کی نسبت بہت بڑھ گئی ہے، وہیں 10 سال یا اس سے زیادہ کی بیٹریز

کون سے صارفین اب واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے؟
واٹس ایپ میں اب آپ دوستوں کو اپنی بھیجی گئی میڈیا فائلز محفوظ کرنے سے روک سکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta)