منگل,  16 دسمبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

آئی فون سیریز کا سستا ترین فون چند ماہ میں لانچ ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون سیریز کا سستا ترین فون آئندہ چند ماہ میں لانچ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل اپنے نئے کم قیمت آئی فون ایس ای کو آئی فون 16 ای کے نام سے چند ماہ میں متعارف کراسکتا

سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔ گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین

ایپل نے آئی فون فون 14 اور ایس ای کی فروخت بند کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔ ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29 ممالک، بشمول شمالی آئرلینڈ، میں

2025 میں گوگل کی جانب سے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے کہا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر 2025 میں کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔ گوگل ملازمین سے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ 2025 کمپنی کے لیے

واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں 2024 کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔ درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے کہ متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوسکا یا

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ

فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔ مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ اب

وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی

جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )انٹرنیٹ سے متعلق صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج اہم پیشرفت متوقع ہے، جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کی کیبل کو آج افریقہ سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل