اتوار,  20 اپریل 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سروسز کب تک معمول پر آجائیں گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا، سوشل میڈیا سروسز آئندہ 2 سے 3 روز میں معمول پر آجائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع ٹیلی کام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر فائر وال انسٹال

بوئینگ اسٹارلائنر عالمی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)بزنس انسائیڈر  کی رپورٹ کے مطابق ناسا میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ ایک بار جب بوئینگ اسٹارلائنر خلائی جہاز عالمی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہورہا ہوگا تو اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس کا تھرسٹ خرابی کا شکار ہوکر اسے بے قابو کر سکتا

انٹرنیٹ کی سست رفتار کے باعث معیشت کو کتنا نقصان ہوا؟ سینیٹ میں چشم کشاانکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا کہ انٹرنیٹ سست ہونے سے کم از کم 500 ملین کا نقصان ہوا ہے، سوشل میڈیا، واٹس ایپ پر ڈاؤن لوڈنگ اور اپ لوڈنگ نہیں ہو رہی، بہت سے ای کامرس کے فورمز چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ سینیٹ قائمہ

واٹس ایپ اسٹیکرز میں تبدیلی کا عندیہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)واٹس ایپ میں اب صارفین اپنی چیٹس کو زیادہ بہتر اسٹیکرز سے سجا سکیں گے۔ واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم مانا جاتا ہے اور اس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار متعدد طریقوں سے کرتے ہیں۔ مگر سیکڑوں ایموجیز اور اسٹیکر پیکس

ایکس کے متبادل ’بلیو اسکائی‘ کی برطانیہ میں مقبولیت کیوں بڑھنے لگی؟

لندن(صبیح ذونیر)سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپلی کیشن ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے متبادل ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت برطانیہ میں بھی سر چڑھ کر بولنے لگی، متعدد اراکین پارلیمنٹ نے بھی اکاؤنٹ بنا لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی انتظامیہ نے کہا

واٹس ایپ : پیغام رسانی میں مزید جدت کیلئے نیا فیچر پیش کرنے کی تیاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) وائس فیچر جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کی آزمائش کیلئے تیاری کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ آئندہ

وزیر اعظم کا پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے ملک کے پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کیا ہے ۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی لیڈر شپ میں مجھے خدمت کا

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔ یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام

چین نے جدید روبوٹ شارک، بائیونک مچھلی متعارف کرادی

چین نے کیمروں سے لیس 16 فٹ لمبی روبوٹک شارک مچھلی متعارف کرادی ہے، اس شارک کا مقصد مخصوص مشنز کو پورا کرنا ہوگا۔اس حیرت انگیز روبوٹک شارک مچھلی میں آپٹیکل کیمرے، سینسرز، سونر ٹیکنالوجی (ساؤنڈ کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش کرنا) اور بلٹ ان نیوی گیشن سسٹم