جمعه,  13 مارچ 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

پانچ سے زیادہ سمز استعمال کرنے پر فون بلاک ہونے کی خبریں گمراہ کن قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی اے نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی صارف ایک ماہ کے دوران پانچ سے زیادہ سمز ایک ہی موبائل فون میں استعمال کرے گا تو اس کا آئی ایم ای آئی بلاک کردیا

گوگل نے اپنے جی میل صارفین کو خبردار کر دیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے اپنے جی میل صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز کا ایک خطرناک گروپ ایک بہت بڑے ڈیٹا بیس تک رسائی کے بعد اکاؤنٹ ہولڈرز کو ہدف بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے خبردار کیا ہے کہ یہ حملے سیلز فورس کے

بلوچستان بھر میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ سیمت بلوچستان بھر میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی، حکومتی سطع پر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کی کوئی وجہ بھی صارفین کو نہیں بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات ایک بار

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام نیٹ ورکس کی تنصیب پر عائد رائٹ آف وے فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت اور وزارتِ آئی ٹی کے نیشنل فائیبرائزیشن پلان کے تحت رائٹ آف وے فیس ختم کردی گئی ہے، وزارتِ

ٹک ٹاک لائیو پر بڑھتی فحاشی: جے یو آئی کا حکومت سے فوری قانون سازی کا مطالبہ
ٹک ٹاک لائیو پر بڑھتی فحاشی: جے یو آئی کا حکومت سے فوری قانون سازی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاک لائیو سیشنز میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور غیر اخلاقی مواد پر جمیعت علمائے اسلام (ف) نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر مؤثر قانون سازی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹر طلحہ محمود، چیئرمین سینیٹ قائمہ

آئی فون 17 کب ریلیز ہوگا: ایپل نے تاریخ کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے اپنے اگلے بڑے ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جو 9 ستمبر 2025 کو امریکہ کی ریست کیلیفورنیا کے ایپل پارک ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب میں کمپنی آئی فون 17 سیریز کے ساتھ نئی ایپل واچز، ایئر پاڈز پرو اور

یوٹیوب کا وہ بہترین فیچر اب صارفین کو دستیاب جس کیلئے پہلے سیکڑوں روپے خرچ کرنا پڑتے تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب میں ایک ایسا فیچر اس ویڈیو شیئرنگ سروس کو مفت استعمال کرنے والے افراد کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو اب تک صرف پریمیئم سبسکرائبرز کو دستیاب تھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے پریمیئم صارفین کے لیے مخصوص فیچر اس سروس

خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کیخلاف کریک ڈاؤن، مقدمات درج

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف فحش زبان، گالم گلوچ اور معاشرتی اقدارکے منافی مواد کی بنیاد پرمقدمات درج کیے گئے، جن میں سے ایک ملزم

روس نے گوگل پر کروڑوں روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کی عدالت نے انٹرنیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گوگل پر جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ گوگل پر جرمانہ

گوگل میپ نے ’آپ کے حالیہ مقامات‘ تک آسان رسائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو