جمعه,  24 اکتوبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ

فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔ مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ اب

وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی

جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )انٹرنیٹ سے متعلق صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج اہم پیشرفت متوقع ہے، جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کی کیبل کو آج افریقہ سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر 11 ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر  آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق  سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لیے ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس کے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے24-2023 میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2023،24  میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے۔ حکام کہتے ہیں لائسنس کے اجرا کا نظام آن لائن کردیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نےگزشتہ ایک سال میں فکسڈ لوکل لوپ کے ساٹھ۔ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسزکے

فیس بک پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 251 ملین یورو یعنی 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  آئرش ریگولیٹر، جو یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کو نگرانی فراہم کرتا ہے،

یورپ میں میٹا کو 263 ملین ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا

اسلام آباد(. روشن پاکستان نیوز)آئرش ریگولیٹر، جو یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کونگرانی فراہم کرتا ہے، نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 251 ملین یورو (263 ملین ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ ایک ڈیٹا تحفظ کی خلاف ورزی

آئی فون اور کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب ہوا آسان!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی فون اور ونڈوز کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کے پیچیدہ عمل سے تنگ صارفین کیلیے مائیکروسافٹ نے بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔ مائیکروسافٹ کا نیا فیچر آئی فون اور ونڈوز کمپیوٹر کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کے عمل کی سہولت فراہم کرتا ہے جو فی الحال

موبائل انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں بڑا اضافہ

  پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی رفتار 15.65 سے بڑھ کر 20.02 ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی۔پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کے