
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز میں خلل کو ٹھیک کرنے کی تاریخ دے دی۔ قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرایا۔ 17 جون 2024 کو ایس ای
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل رائٹس گروپس کی جانب سے تکنیکی تجزیے میں بتایا گیا ہے گزشتہ ماہ ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورکس (وی پی این) استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ اسپیڈ بہتر تھی اور دشواری کا سامنا بھی نہیں تھا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچی ہے۔ اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سائبر سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کےلیے نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان نادارا کے مطابق ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین نادرا نے بھی شرکت کی۔ترجمان کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 2017 سے پہلے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو بہت سے ممالک میں بندش کا سامنا رہا ہے۔ ان میں بیشتر ممالک وہ ہیں جہاں سخت گیر یا آمرانہ حکومت قائم ہے۔ ہفتے کو برازیل کی حکومت نے ایکس پر پابندی لگادی اور اب یہ اعلان بھی کیا گیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ بھی سوشل میڈیا پر نت نئے فیچرز کی تلاش میں رہتے ہیں تو جان لیں کہ انسٹا گرام نے صارفین کے نیا شاندار فیچر متعارف کرادیا ہے۔ انسٹاگرام نے اپنی نئی اپ ڈیٹس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی۔کمپنی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ماہرین نے کھانسنے، چھنکنے، بولنے اور سانس لینے سے بیماریوں کا پتا لگانے والے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرلیا۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گوگل کے ماہرین نےتیار کردہ اے آئی ٹولز کو پہلے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت کو ہونے والے نقصان کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ اعداد و شمار اکٹھا کرنے والے جرمن ادارے کے مطابق انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔