جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میسج بلیو ٹک لگے بغیر پڑھنے کے آسان اور بہترین طریقے جانیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متعدد افراد پوچھتے ہیں کہ واٹس ایپ میسجز کو اس طرح کیسے پڑھیں کہ بلیو ٹک نظر نہ آئے؟اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر بنیادی مقصد یہی ہوتا ہے کہ کسی کو علم نہ ہو کہ آپ نے میسج دیکھ لیا ہے۔بلیو ٹک واٹس ایپ

ایک ساتھ ملکر دوستوں کی طرح کام کرنے والے منفرد روبوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) ویسے تو موجودہ عہد میں روبوٹس پر کافی زیادہ کام کیا جا رہا ہے مگر ایک کمپنی نے منفرد انسان نما روبوٹس تیار کیے ہیں۔ فگر نامی کمپنی نے فگر 02 نامی انسان نما روبوٹس تیار کیے ہیں جو اکٹھے گھر کے مختلف کام کرنے

انسٹاگرام کا ٹک ٹاک کے مقابلے کی ایپ متعارف کرانے کا امکان

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) انسٹاگرام کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ٹکر کی مختصر ویڈیوز کی نئی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے پہلے بھی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس

ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 کو فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ

امریکی کمپنی کی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش
امریکی کمپنی کی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی کمپنی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹریفک جام سے نجات اور کار میں فضائی سفر کا خواب حقیقت بننے کے قریب ہے۔ امریکی کمپنی “الیف ایروناٹکس” نے اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش

خواتین کی شرم و حیا پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات: ایک سنگین مسئلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا کا استعمال آج کل زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے، مگر اس کے ساتھ ہی خواتین کی شرم و حیا پر منفی اثرات بھی واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک

میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)میٹا نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے انسان نما روبوٹ ہارڈ وئیر تیار کرنے پر کام کیا جا رہا

آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ ، 28 فروری سے دستیاب ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ کر دیا۔ نیا آئی فون سفید اور سیاہ رنگوں میں 28 فروری سے مختلف ممالک میں دستیاب ہو گا، جس کی قیمت 599 ڈالر سے

انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسٹا گرام میں ایک ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اب تک اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔ جی ہاں واقعی انسٹا گرام کی جانب سے ایپ میں ڈس لائیک بٹن کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب

ڈیجیٹل بینکنگ ہی مستقبل ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک ’ایزی والا بینک‘ کے ذریعے اسے حقیقت بنا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بینکنگ کا روایتی تصور ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ لمبی قطاریں، نہ ختم ہونے والا کاغذی کام اور مخصوص بینکنگ اوقات اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں سب کچھ صرف ایک ٹچ کی دوری پر ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل