
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ انصاف آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے گوگل کو اس کا مقبول کروم براؤزر فروخت کرنے پر مجبور کررہا ہے۔ چند ماہ قبل امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے وفاقی عدالت کو تجویز پیش کی گئی تھی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارب پتی شخصیت ایلون مسک کے روبوٹس کے متعلق نئے دعوے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں روبوٹس بہترین انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ ایلون مسک، جو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کا نیا اسمارٹ فون، آئی فون 17 ایئر، اپنی لانچ سے کئی ماہ پہلے ہی خبروں میں ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ فون پینسل سے بھی زیادہ پتلا ہے۔ معروف یوٹیوبر لوئس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اور میٹا پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں کمپنیوں کو جرمانہ یورپی ریگولیٹر کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل پر ڈیولپرز کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے مشترکہ طور پر دو جدید ترین ایٹمی گھڑیاں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر بھیج دی ہیں۔ یہ اقدام ’ایٹامک کلاک اسیمبل اِن اسپیس‘ مشن کے تحت عمل میں آیا ہے، جس کا مقصد انتہائی
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ سعودی وزارت ثقافت کے
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی کامیابی ان کی کمپنی کے لیے خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارک زکربرگ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ ٹک ٹاک کی موجودگی 2018 سے میٹا کی توجہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری سمیت 6 دیگر خواتین نے خلا میں جا کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ 60 سال سے زائدعرصے میں پہلی خلائی پرواز تھی جس میں صرف خواتین سوارتھیں۔ دیگر خواتین میں ارب پتی جیف بیزوس کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منفرد اور خوبصورت پنک مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے۔ اور پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی سفارتخانے کی قائم مقام سفیر اور ناظم الامور نیتھلی اے بیکر نے اسلام آباد میں گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان (GTEC) کے چیئرمین و سی ای او مظہر حسین تھاٹہل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ایس ایم ایز پر مشتمل وفد بھی شریک