بدھ,  02 اپریل 2025ء

لائف سٹائل

دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) جو لوگ دبئی میں ملازمت کرتے ہیں وہ اگر اپنی فیملی کو بلانا چاہتے ہیں تو اُن کی تنخواہ ایک خاص حد تک ہونی ہی چاہیے۔ فیملی اسپانسرشپ کے لیے درخواست دیتے وقت اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے کہ تمام مطلوب دستاویزات ہوں اور مکمل

اداکارہ یشما گل کوشادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ یشماگل کو ”دل کا رشتہ“ ایپ سے شادی کی ہزاروں درخواستیں موصول ہونے لگی۔ یشماگل رشتہ کرانے والی آنٹیوں سے تنگ کیا ہوئیں اپنی ایک ایپ دل کا رشتہ ہی کھول لی اور جس پر اپنا ایک پروفائل بھی بنا ڈالا اور یہی نہیں اب

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جانتے ہیں؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پاس کھڑیوں کے مختلف کلیکشنز موجود ہیں لیکن حال ہی میں انہیں جو گھڑی پہنے دیکھا گیا اس کی قیمت نے صارفین کو دنگ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے چند ہفتے قبل لوکارنو

سلمان خان کو دھمکیاں، 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیوں کے بعد شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بالی ووڈ  کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم “سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی جو ایک

سیما حیدر کے بعد ایک اور پاکستانی خاتون نے بھارتی شہری سے شادی کرلی

لکھنئو(روشن پاکستان نیوز) سیما حیدر اور سچن مینا کی سرحد پار محبت کی کہانی ایک بار پھر تازہ ہوگئی جب ایک پاکستانی دلہن نے اتر پردیش میں ہندوستانی شہری کیساتھ نکاح کرلیا اور جد ہی اپنے شوہر کے پاس پہنچنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ نیوز 18کے مطابق لاہور سے تعلق

امیتابھ نہ شاہ رخ، بالی ووڈ میں سب سے پہلے رولز رائس کس کے پاس تھی؟

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)رولز رائس کا شمار لگژری اور مہنگی ترین گاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن بالی ووڈ میں یہ گاڑی سب سے پہلے مشہور زمانہ اداکارہ کے پاس رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے پہلے رولز رائس گاڑی نہ ہی امیتابھ بچن اور نہ ہی

زندگی میں رشتے نبھانے کیلئے محبت اور اعتماد ضروری ہے ، سیمی راحیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہا ہے کہ زندگی میں رشتے نبھانے کیلئے محبت اوراعتماد  ضروری ہے۔ سیمی راحیل نے کہا کہ رشتوں میں سمجھوتے یہ دو طرفہ ہوتے ہیں، رشتے بہتر طریقے سے چلانے کے لیے دونوں شراکت داروں کو ایک دوسرے کو محبت اورجگہ 

پاکستان میں نیدرلینڈز کا ثقافتی میلہ 2024,پی این سی اے اسلام آباد میں فنون اور موسیقی کا شاندار امتزاج

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیدرلینڈز کے سفارتخانے کے زیراہتمام پاکستان میں “رنگ سکول آف میوزک اینڈ آرٹس” کے زیر اہتمام 2024 کا ثقافتی میلہ 8 نومبر کو پی این سی اے اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے

سعید انور کے نام سے جعلی ایکس اکاؤنٹ کون چلا رہا تھا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سعید انور نے وضاحت جاری کی ہے کہ ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے، اُن سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیک ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے اس حوالے سے سماجی رابطے

رتن ٹاٹادولت کے ساتھ محبت کی ادھوری کہانی بھی چھوڑ گئے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  بھارت کی ارب پتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا بے شمار دولت کے ساتھ ساتھ محبت کی ادھوری کہانی بھی چھوڑ گئے۔ ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا کا نام سنتے ہی  انسانیت کے ہمدرد کا لفظ ذہن میں آتا ہے۔ رتن ٹاٹا نے اپنی دولت