بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

لائف سٹائل

ملک سے فرار کی کوشش ناکام، ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ”ڈکی بھائی“ کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف مختلف مقدمات میں تحقیقات جاری تھیں اور ان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ

اداکار محسن گیلانی نے ساس بہو میں ہونیوالی لڑائی کی اہم وجہ بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے  ساس بہو کے درمیان ہونے والی لڑائی کی اہم وجہ بتادی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات کے ساتھ ساتھ ساس بہو

مشی خان کی “کون بنے گا کروڑ پتی” کے نئے ٹریلر پر کڑی تنقید: بھارتیوں کو شرم آنی چاہیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – معروف پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان نے بھارت کے مشہور ٹی وی کوئز شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کے حالیہ ٹریلر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بھارتی میڈیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ

شادی سے نہ گھبرائیں، یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، ماہم عامر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ ماہم عامر خان نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔ اداکارہ ماہم عامرخان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شادی سے گھبرانا نہیں چاہیے کیونکہ یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے اگراسے سلیقے اورسمجھ داری سے نبھایا جائے توزندگی خوشگواربن

عمران اشرف دوسری شادی کے لیے آمادہ ہوگئے؟
عمران اشرف دوسری شادی کے لیے آمادہ ہوگئے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار کو اپنی شادی کے حوالے سے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ پروگرام کے دوران، ایک

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی دوسری بیٹی کی شادی سادگی سے، دولہا قرآن حافظ اور پرائمری اسکول ٹیچر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے لیجنڈری اور سابق کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر اسلامی تعلیمات اور سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی دوسری بیٹی کی شادی انتہائی سادہ انداز میں انجام دی۔ انہوں نے بیٹی کا رشتہ کسی ارب پتی خاندان کے چشم و چراغ

شیفالی جریوالا کی موت کی خبروں پر معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی معروف اداکارہ شیفالی جریوالا کی موت کے بعد جہاں شوبز ستاروں نے دکھ کا اظہار کیا وہیں معروف مذہبی اسکالر و مفتی طارق مسعود کا شیفالی کی موت پر تبصرہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ مفتی طارق مسعود نے کہا کہ

سردار جی 3 میں ہانیہ شامل، بھارت تلملا اٹھا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی گلوگار دلجیت دوسانجھ کی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فلم پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا، ایف ڈبلیو آئی سی ای نے فلم کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا، فلم کے ٹریلر کو بھی یوٹیوب انڈیا پر بلاک کر دیا گیا۔ بھارت کے مشہور

ہانیہ عامر کی کاسٹنگ پر تنقید کرنے والوں کو دلجیت نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی متوقع فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ جہاں ایک طرف دلجیت کی فلم کی شوٹنگ اور میکنگ کی خبریں چھا گئی تھیں، وہیں اس ٹریلر

کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے، اشنا شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بیوٹی فلرز کروانے کا خوفناک تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے اشنا شاہ نے بتایا کہ مجھے انسومنیا ہے جس کی وجہ سے میری