جمعه,  28 مارچ 2025ء

لائف سٹائل

کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے، اشنا شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بیوٹی فلرز کروانے کا خوفناک تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے اشنا شاہ نے بتایا کہ مجھے انسومنیا ہے جس کی وجہ سے میری

فضا علی کی مارننگ شو میں بے ہودہ گفتگو پر سوشل میڈیا پر تنقید، پیمرا سے ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے پروگرام میں ساتھی خاتون کے ساتھ میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلقات پر بے ہودہ گفتگو کر رہی ہیں۔ فضا علی نے کہا کہ “آج

دوستوں کے جسم اور منہ سے بدبو آنے کی بات کرنے پر جگن کاظم کو سخت تنقید کا سامنا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) مارننگ شو میزبان جگن کاظم کو دوران شو دوست احباب کے جسم سے بُو آنے کی بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جگن کاظم نے کچھ دن قبل اپنے شو میں حفظانِ صحت کی اہمیت پر بات کی تھی اور اسی دوران

محبت کے اظہار کے لیے پھول ہی کیوں؟

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)خوش نما، خوش رنگ اور خوشبودار۔ پھول محبت، چاہت اور لگاؤ کے احساس کا بہترین ذریعہ ہیں۔ یوں تو پھول کسی بھی پودے کے تولیدی اعضا ہیں۔ یعنی  اس میں بیچ موجود ہوتے ہیں جو اگلے پودے کی پیدائش کا باعث بنتے ہیں۔ شاید اسی بنا

والدین کی لڑائیوں کے بچوں پر گہرے اثرات، ماہرین کی اہم ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) والدین کے درمیان لڑائیاں نہ صرف میاں بیوی کے رشتے پر اثرانداز ہوتی ہیں بلکہ بچوں کی ذہنی صحت اور ان کی نشوونما پر بھی سنگین اثرات ڈال سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی لڑائیاں بچوں کو چڑچڑا، غیر محفوظ اور جذباتی

پاکستانی زمیندار کی راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی پر کروڑوں کی انوکھی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی زمیندار کی جانب سے بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت کو ایک منفرد اور انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کے زمیندار سردار مظفر کولاچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کہا کہ اگر راکھی ساونت مفتی عبدالقوی سے شادی کرتی

شریک حیات سے تعلق کو ہمیشہ مضبوط اور خوشگوار بنانے کا دلچسپ راز جانیں

اسلام آباد (روبینہ ارشد) شریک حیات سے اپنے تعلق کو مضبوط اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو خوش مزاجی کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بے فکری پر مبنی خوشی مزاجی سے جوڑوں کے

اداکارہ نرگِس کی زندگی کیسے بدلی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ نرگس نے اپنی زندگی کے روحانی سفر اور فلاحی کاموں پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو حیرت انگیز تبدیلی کی کہانی سنائی۔ ایک انٹرویو میں نرگس نے اپنے ایمان، عبادات، اور کمیونٹی کی خدمت کے تجربات کو شیئر کیا،

سحر ٹی وی کا رمضان میں قرآت کا عالمی مقابلہ، انعامات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل سحر ٹی وی کے پاکستان میں بیورو آفس کے ڈائریکٹر مجید ہاشمی فرا نے رمضان المبارک کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کے اردو بولنے والے افراد کے لیے حسن قرأت کا عالمی مقابلہ کرانے کا اعلان کیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے انتہائی مہنگی گاڑی خرید لی

لایور(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اور اس بار وجہ ان کی ایک انتہائی مہنگی لگژری گاڑی کی خریداری ہے۔ رجب بٹ نے حال ہی میں پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی  “Hyundai Sonata N Line”  خرید لی