
سرینگر(روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں اسکریپ ڈیلرشپ میں ہونے والے پُراسرار دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لداخ سے آنے والے ایک اسکریپ سے لدے ٹرک سے سامان اتارا جا رہا تھا۔ اس دوران زور
سری نگر(نیوزڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کے عزم وہمت کو سراہا ہے جنہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر پر غیر قانونی بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)’’چلو بڑا نہیں میرپور میں اتنا ہی ایئرپورٹ بنا دو‘‘ یہ الفاظ سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں وائرل ہو رہے ہیں جب سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے ایک ویڈیو گزری ہے جس میں ایک انڈین سیاہ جوڑا افریقہ کے ایک شہر مساعی مارا میں ایئرپورٹ
مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے۔پاکستان کی مٹی کی خوشبو سے محبت میں جانیں نچھاورکرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔پاکستان کے قیام سے قبل کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دیا۔ قائداعظم
سری نگر(روشن پاکستان نیوز)کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ 13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان شہداءنے ہندوسامراج کے تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں
مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے پاس 2 سال بعد تنخواہوں کےلیے پیسے نہیں ہوں گے۔مظفر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ن لیگ والوں سے اب بھی کہہ رہا ہوں، آزاد
مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر
سری نگر (روشن پاکستان نیوز)ممتاز نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کو ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے برہان وانی کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ 8 جولائی 2016ء
مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا
مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے حکومت کے مالی سال 25-2024 کے لیے 2 کھرب 64 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ حجم کے تخمینہ بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ فنانس بل کی منظوری آج دی جائے گی۔ آزادجموں و کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دن 2