








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے علمبردار اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے انتقال کی تصدیق میڈیا ایڈوائزر کمال حیدر نے کی ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری کو کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت سینئر حریت رہنما محمود احمد ساغر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی تہاڑ جیل میں گذشتہ سات سال سے غیر قانونی طور پر پابند سلاسل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے علیل چیئرمین محمد یاسین ملک نے گذشتہ ہفتے باوثوق اور با اعتماد ذرائع سے بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے اپنے قریب ترین ساتھیوں محمد رفیق

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،20 رکنی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھورکا کہنا ہے کہ آج میرے اوپر بھاری ذمہ داری ہے،ہم سیاسی ورکر ہیں،پارٹی اعتماد پر پورا اتروں گا۔ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ سفر پھولوں کا نہیں کانٹوں کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے زیرِ اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان

جدہ(روشن پاکستان نیوز) یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر جدہ میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل پاکستان خالد مجید اور دیگر عہدیداروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے میدان میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے 24 گھنٹوں کے اندر مطلوبہ 27 ارکان کا ہدف مکمل کر لیا ہے، جس سے حکومت سازی کی راہ ہموار ہو گئی۔ پیپلز پارٹی کے پاس پہلے 17

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران (تمغہ امتیاز) نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی تمام راہیں کشمیر سے ہو کر گزرتی ہیں۔ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں سحر کا مران نے کہا