هفته,  05 جولائی 2025ء

کشمیر

مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور،پشاو ر (روشن پاکستان نیوز)ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، تین تین میں مرغی کا گوشت 65 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گو شت 468 روپے

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے

فیصل بینک کا “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ74ہزار900روپے ہوگئی. مزید پڑھیں؛یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں ، پاکستانی سفیر 10گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ہو گئی

سرینگر ، بھارتی پولیس کا شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

سرینگر (روشن پاکستان نیوز )سرینگر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر ان کی کتب اور دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں شہید سید علی گیلانی

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

  ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ

جائیداد کی خرید و فروخت ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا ہے، نان ریذیڈنٹ ٹیکس نادہندگان کی تصدیق کے لئے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لئے بیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کے نظام کی جدت پر خرچ کی

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہوں گے: ایف بی آر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی