جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

کشمیر

آزاد کشمیر،کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں انٹرنیٹ

وادی نیلم،چیتا آبادی میں گھس آیا، درجنوں مویشی ہلاک کردیے

نیلم(روشن پاکستان نیوز)آٹھ مقام پر وادی نیلم کے علاقے لیسواء میں چیتا شہری آبادی میں گھس آیا، جس نے مویشیوں کے باڑے میں گھس کر درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک کر دیں۔ مقامی لوگوں کے پہنچے پر چیتا بھاگ کر قریبی جنگل میں چلا گیا، دن دیہاڑے چیتے کے شہری آبادیوں

مطالبات کی منظوری تک احتجاج کی کال سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شوکت نوا ز میر

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین انجم تاجران مظفرا ٓبادورکن جموں وکشمیر ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اپنے مطالبات کے حق میں 11 مئی کو ہر صورت میں مکمل پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور مظفرآباد میں اسمبلی کے باہر احتجاج کرے گی ۔

بجلی کا بل ایک خرچ ہے اس پر انکم ٹیکس لگنے کی کیا تُک ہے، چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کیس کی آزاد جموں کشمیر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں قائم بینچ نے حکومت پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے

لبریشن فرنٹ کا اپنے قائد مرحوم امان اللہ خان کو ان کی آٹھویں برسی پرشاندار خراج عقیدت

سری نگر،مظرآباد،راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے اپنے قائد مرحوم امان اللہ خان کو ان کی آٹھویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس سلسلے میں سرینگر، کوٹلی، مظفرآباد، گلگت، راولاکوٹ، باغ، تتہ پانی، عباسپور اور کراچی کے علاوہ امریکہ، برطانیہ اور یورپ میں مختلف تقاریب کا

چوری کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالحمید کیانی عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز)چوری کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالحمید کیانی کو عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ راولاکوٹ میں ایک موبائل فون شاپ سے گزشتہ عرصہ اس وقت چار لاکھ پچانوے ہزار کی رقم چوری ہوگئی جب دکان دار نمازکے لیے گیا کیمروں کی مدد سے

اے جے کےیونیورسٹی میں تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی کا آغاز

مظفرآباد(سدھیراحمدکیانی) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس میں تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی کا آغاز ہوگیا ہے۔ بیالیسویں (42nd) پاکستان کانگرس آف زوالوجی میں ترکی اورچین سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کی کئی جامعات کے وائس چانسلرز،فیکلٹی ممبران،سکالرز طلبہ و طالبات سمیت ایک

بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باجود کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہیں،راجہ سکندر

لندن(صبیح زونیر)چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے حالیہ گھٹیا ہتھکنڈوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزیوں کے باجود کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہیں،