جمعه,  06 فروری 2026ء

کشمیر

غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
سول رائٹس کارکنوں کی مودی حکومت کی مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی گرفتاریوں کی سخت مذمت

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت کشمیریوں کی جائز آواز کو کچلنے کے لیے عدلیہ کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے،  5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی محدود سیاسی خودمختاری کے خاتمے کے بعد، کئی آزادی پسند رہنماؤں اور مقامی سیاستدانوں کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے اثرات کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور کچھ برانڈڈ مصنوعات کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ریٹیلرز نے تصدیق کی ہے کہ برانڈڈ کوکنگ آئل

مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور،پشاو ر (روشن پاکستان نیوز)ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، تین تین میں مرغی کا گوشت 65 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گو شت 468 روپے

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے

فیصل بینک کا “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ74ہزار900روپے ہوگئی. مزید پڑھیں؛یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں ، پاکستانی سفیر 10گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ہو گئی

سرینگر ، بھارتی پولیس کا شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

سرینگر (روشن پاکستان نیوز )سرینگر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر ان کی کتب اور دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں شہید سید علی گیلانی

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

  ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ