کشمیر

اسلام آباد: بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان عوامی قوت پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ، مودی کا پتلا نذر آتش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان عوامی قوت پارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ رات بھارتی جارحیت اور رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک اعجاز نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر

مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں بھارتی سیاحوں پر حملہ- دو غیرملکیوں سمیت 26 ہلاک

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے ایک گروپ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 غیرملکیوں سمیت افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طویل عرصے بعد مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ اور ہلاکتوں کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی دوپہر ڈھائی

مودی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے حامی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا: حریت رہنما عبد الحمید لون 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور فرینڈز آف کشمیر کے نائب چیئرمین عبد الحمید لون نے اپنے بیان میں کہا کہ مودی انتظامیہ نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں آزادی کے حامی کارکنوں کے خلاف اپنی کارروائیاں

آزادکشمیر میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم، گولیاں لگنے سے پولیس افسر جاں بحق

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم ہوگیا، فائرنگ کی زد میں آکر پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں تھانہ ڈھلکوٹ کی حدود میں واقع پیٹرول پمپ پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، ملزمان

عمران حسین کا کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں ظلم و ستم کی مذمت، سات دہائیوں سے کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوششیں جاری

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے کہا ہے کہ کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں ظلم و ستم کیا جا رہا ہے، جو سات دہائیوں سے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 70 سالوں سے کشمیری

برطانوی کشمیری خاتون کا پولیس افسر کے خلاف ہراسانی اور حملے کی کوشش کا الزام

میر پور (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کشمیری خاتون فرخندہ نے آزاد کشمیر میں ایک سینئر پولیس افسر کے ہاتھوں ہراسانی اور حملے کی کوشش کے خلاف اپنے دردناک تجربے کو سامنے لایا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخندہ نے الزام عائد کیا کہ تھوتھال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او

کشمیر کا مسئلہ اور اس کا عالمی سطح پر اثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں کشمیر کے مسئلے پر ایک اہم بحث چھڑ گئی ہے جس میں مختلف ممالک اور عالمی فورمز پر اس مسئلے کی اہمیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ کشمیری عوام کی حالت زار اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے عالمی سطح

غلام محمد صفی کا پاکستان میں کشمیر کے لیے الگ سفیر مقرر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حوالے سے ایک علیحدہ سفیر مقرر کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان

برطانوی پارلیمنٹ میں یوم یکجہتی کشمیر: کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں زوردار آواز

لندن(صبیح ذونیر) آل پارٹی انٹرنیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے برطانوی پارلیمنٹ میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا، جس میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں زوردار آواز بلند کی گئی۔ اس تقریب کی صدارت برطانوی ممبر پارلیمنٹ اینڈریو پیکس ایم پی نے کی، جبکہ خطبہ

بریڈفورڈ میں یوم یکجہتی کشمیر: کشمیری عوام کے ساتھ مضبوط یکجہتی اور انصاف کی جدوجہد کا عہد

بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز) بریڈفورڈ، یوکے میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقد ہونے والے خصوصی تقریب نے کشمیری عوام کی خودارادیت کی جدوجہد کے لیے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے ایک متنوع برادری کو اکٹھا کیا۔ اس تقریب میں کونسل جنرل زاہد احمد، میئر گلفا حسین اور مختلف