سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سات رکنی ٹیم تشکیل دے دی.

اسلام آباد (اقراء خالد سے )گزشتہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی نے 7 رکنی ٹیم کو تشکیل دی ہے جو عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کرے گی مذاکراتی ٹیم میں شاہ محمود مزید پڑھیں

قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ کرکے نوجوانوں کی ذہن سازی کرکے اداروں کو بدنام کرنے کی منظم سازش ہوئی۔ڈاکٹر فردوس عاشق آعوان

اسلام آباد (اقراء خالد سے ) پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ نے جماعت سے لاتعلقی اور پرتشدد سیاست سے توبہ کر لی۔

اسلام آباد (سدھیر احمد سے ) پی ٹی آئی راہنماؤں کی طرف سے پارٹی چھوڑنے کا سلالہ جاری ہے، فواد چوہدری، ڈاکٹر شیریں مزاری، عامر کیانی، فیاض الحسن چوہان ملیکہ بخاری اور دیگر سینئر راہنماؤں کے بعد جمشید چیمہ، مسرت مزید پڑھیں

مئی کی گرمی میں جیل میں وقت گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔سابق راہنما پاکستان تحریک انصاف ملیکہ بخاری

اسلام آباد(سدھیر احمد سے) پی ٹی آئی کی خاتون راہنماء ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ نو مئی کو مزید پڑھیں

ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے۔اسد عمر سابق راہنما پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (سدھیر احمد سے )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر پارٹی نے پارٹی عہدے چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے اب ذاتی طور پر ممکن نہیں ہے کہ میں قیادت مزید پڑھیں

حکومت کو مزید ٹیکس پیئرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کیساتھ ملکر مشاورت سے فیصلے کرنا ہونگے.عاطف جمیل بٹ

اسلام آباد (ردا فاطمہ عکاسی سہیل ملک ) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگریسو اتحاد گروپ کے صدر عاطف جمیل بٹ نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو تحفظ فراہم کیا جائے کیونکہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ملکی معیشت مزید پڑھیں