هفته,  19 اپریل 2025ء

صحت

روزانہ صرف ایک کپ چائے پینے سے آپ کس جان لیوا مرض سے خود کو بچا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اگر آپ کینسر جیسے جان لیوا مرض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں تو کافی اور چائے جیسے مشروبات کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Utah یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چائے یا کافی پینے

لاہور میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب کر دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے انسداد اسموگ ٹاور کو نجی کمپنی کے تعاون سے نصب کیا ہے جبکہ 50 ہزار کیوبک میٹرفی گھنٹہ سے ہوا صاف کرنے والے مقامی سطح پر تیار ٹاور کا تجربہ کامیاب رہا تو

شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اسپین کی اوبرٹا یونیورسٹی اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

قلعہ عبداللہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی  تعداد 65 ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد

قبل از وقت بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو ان عام غلطیوں سے گریز کریں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپا آنا ایک قدرتی عمل ہے، لیکن کچھ عادات اور غلطیوں کی وجہ سے ہم خود کو اس سے کہیں پہلے جھیلتے ہیں۔ جلد بڑھاپے کے آثار نظر آنا ایک سنگین مسئلہ بن سکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی بلکہ

روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کر لی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جو 2025 کے اوائل سے مریضوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی۔ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی لیکن یہ کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے،روسی وزارت صحت کے تحت ریڈیالوجی میڈیکل ریسرچ

کیا زیادہ پانی پینے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یہ تو سب جانتے ہیں کہ جسم میں سیال کی مناسب مقدار اچھی صحت کے لیے ضروری ہے مگر ایک نئی تحقیق میں پانی پینے کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اپنی طرز کی منفرد تحقیق میں زیادہ پانی پینے

پولیو وائرس چارسدہ بھی پہنچ گیا، ملک کے مزید 8 اضلاع میں وائرس کی تصدیق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، دو روز قبل ملک بھر میں پولیو کے 4 کیسز رپورٹ کے ہونے کے بعد گزشتہ روز ملک کے مزید 8 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ

سردیوں میں نزلہ زکام عام کیوں ہوجاتا ہے؟ سائنس کی رائے جان لیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – جیسے ہی موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے، نزلہ، زکام اور فلو جیسے امراض عام ہونے لگتے ہیں۔ یہ کوئی نیا رجحان نہیں، بلکہ ہر سال سردی بڑھنے کے ساتھ ہی ایسے کیسز میں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نزلہ، زکام اور

آنکھیں خشک ہوجانا کیا کسی بیماری کی علامت ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آنکھوں کی دیکھ بھال کرنا بہت ضروری ہے، جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے آنکھیں خشک ہوجاتی ہیں۔ آنکھیں خشک ہونے کی وجہ سے جلن، دھندلا پن، سوزش ہوسکتی ہے اس سے بچنے کے لیے جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔ نجی