هفته,  19 اپریل 2025ء

صحت

پاکستانیوں کا کتے، گدھے کا گوشت، پلاسٹک کے چاول کھانے، سفید کیمیکل پینے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں کتے اور گدھے کا گوشت بھی فروخت ہوتا ہے، 78 فیصد دودھ نہیں بلکہ سفید کیمیکل ہوتا ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں عوام کی ’عجیب وغریب

بھارت میں پراسرار بیماری پھیل گئی، لوگ گنجے ہونے لگے

مہاراشٹر(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پراسرار بیماری پھیلنے سے لوگ ایک ہفتے کے اندر گنجے ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری مہاراشٹر میں پھیل رہی ہے جس کی بلدھانا ڈسٹرکٹ کے تین افراد نے پراسرار بیماری کی شکایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ  اس بیماری

چین میں پھیلنے والا وائرس بھارت میں داخل، تین کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین سے شروع ہونے والا ہیومن میٹاپنیووائرس ( ایچ ایم پی وی) کے تین کیسز بھارت میں بھی سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں سامنے آیا ہے۔ بنگلورو میں تین ماہ اور آٹھ ماہ کے

الکحل سے کینسر کا خطرہ، امریکی سرجن کی بوتلوں پر وارننگ لیبلز لگانے کی سفارش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی سرجن جنرل نے الکحل کی بوتلوں پر کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرے سے آگاہی وارننگ لیبلز لگانے کی سفارش کردی۔ الکحل کی تمام اقسام سے کینسر ہونے کا خطرہ موجود ہے، اسے فروخت کرنے والوں کو وارننگ کے لیبل لگانا ہوں گے۔ ڈاکٹر

عام ترین مرض ڈپریشن کی وہ ابتدائی علامات جو اکثر افراد نظرانداز کر دیتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈپریشن عام ترین ذہنی امراض میں سے ایک مرض ہے مگر زیادہ تر افراد کو اس سے متاثر ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ موجودہ عہد میں ذہنی صحت کے مسائل کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی متعدد وجوہات ہو سکتی

ہڈیوں اور جوڑوں سمیت دل کو صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2025 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب

پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی طبی ماہرین کی موجودگی بارے رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

غیرمعمولی سردی کے باعث خیبرپختونخوا میں فالج کی شرح میں اضافہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سمیت خیبرپختونخوا کے بہت سے علاقے غیرمعمولی سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی بدولت سردی سے متاثر ہونے والے لوگوں میں فالج کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت نے نہ صرف عام زندگی کو متاثر

ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ، دونوں میں سے زیادہ صحت بخش کیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آملیٹ اور ابلا ہوا انڈا ہماری روز مرہ کی خوراک میں شامل ہے لیکن ان دونوں میں سے زیادہ مفید کونسا ہے؟ ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ صحت بخش ہیں یا نہیں اس کا انحصار آپ کے غذائی اہداف اور ترجیحات پر ہے، یہ انڈا ان

سال 2024 کے دوران ملک بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ملک بھر میں ماہانہ اوسطا ایک ہزار 79 نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے