
دموہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر دموہ میں جعلی ڈاکٹر نے دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر دموہ میں نجی مشنری اسپتال میں جعلی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے
کراچی(روشن پاکستان نیوز) صدر پاکستان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق افواہوں پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر مملکت کے ٹیسٹ کیے تو معلوم ہوا کہ کورونا ہوا ہے، کچھ ایسی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)چہرے پر کیل مہاسے کس کو اچھے لگتے ہیں؟چہرے پر نکلنے والے یہ دانے یا دیگر نشانات اکثر افراد کے مزاج پر کتنے گراں گزرتے ہیں، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ کیل مہاسوں کا مسئلہ دنیا بھر میں سب سے عام جِلدی مرض ہے جو 11 سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھانا کھانے کے دوران غذا کو آہستہ آہستہ چبانا نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے کے ساتھ دیگر فوائد کا بھی حامل ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لکڑی کی اسٹک چبانا بھی دماغی صحت کیلیے مفید ہے۔ یہ بات تو سب کے علم میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو روزانہ ورزش کرنا پسند نہیں تو ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنا کر بھی آپ انزائٹی اور ڈپریشن جیسے عام دماغی امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ یاد رہے صدر آصف علی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری کی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہر ماہ غیر ملکی چلڈرن ہارٹ سرجن کی ٹیم دورہ کرے گی۔ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 7436 مریض بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم صدر مملکت کا معائنہ
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس بلوچستان میں سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثر ہونے والے مریض کی عمر 18 سال اور تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔ کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کو 2 روز قبل ناک اور منہ
لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسپیشل سیکریٹری صحت نے سرکاری اسپتالوں میں دواؤں کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم دیدیا، ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنا ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، اب سرکاری اسپتالوں میں کون کون سی دوا دستیاب