منگل,  08 اپریل 2025ء

صحت

2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) 2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ ہوگیا۔ پبلک ہیلتھ نے دبئی سے آنے والے شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کر دی، پشاور ائیر پورٹ پر اسکریننگ کے دوران مشتبہ کیس کی نشاندہی کی گئی۔ مشیر صحت احتشام علی نے کہا ہے

اسلام آباد میں41فیصد بور، 27فیصد فلٹرڈ اور 33فیصد سپلائی پانی کے نمونے غیر تسلی بخش نکلے

اسلام آباد(روبینہ ارشد) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی کی صورتحال بہت ابتر ہے،مختلف کاغذات میں ڈیٹا کچھ کہتا ہے لیکن زمینی حقائق ہلا دینے والے ہوتے ہیں۔ چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس ہوا،اجلاس میں اظہار خیال کرتے

“ایچ آئی وی کا موثر علاج: بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر سے صحت مند زندگی گزارنا ممکن”

اسلام آباد(روبینہ ارشد) ایچ آئی وی  کا مکمل علاج ابھی تک دریافت نہیں ہو سکا ہے، لیکن اس کی بروقت تشخیص اور علاج سے زندگی کی معیار میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفیشینسی وائرس) ایک ایسا وائرس ہے جو مدافعتی نظام کو کمزور کر

وزیر صحت سندھ کی دوبارہ کورونا پھیلنے کی خبروں کی تردید

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے دوبارہ کورونا پھیلنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کورونا اب موسمی زکام جیسا ہیں ، گھبرائیں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کے حوالے سے وزیر صحت عذرا پیچوہو کا اہم بیان آگیا۔ صوبائی وزیر نے

سردی، کھانسی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے والا پھل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نارنگی (اورنج) عام طور پر سردیوں کے موسم میں دستیاب ہوتا ہے، یہ آپ کے جسم کو صحت سے متعلق دیگر کئی فوائد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ رس دار پھل غذائی اجزاء اور پانی کے مواد سے بھرا ہو اہوتا ہے، موسم سرما کے اس

بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے صحت مراکز کے منصوبے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا

خیبر(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے 15 صحت مراکز کے منصوبے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا ہے اور ذرائع کے مطابق اگر مارچ 2025 تک زمین فراہم نہ کی گئی تو یہ منصوبہ ختم ہو سکتا ہے۔‎ بل گیٹس فاؤنڈیشن نے خیبر پختونخوا کے

کراچی میں ایک بار پھر کورونا کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں مختلف سانس کی وائرل بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی، نزلہ اور کھانسی کے 30 فیصد مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال پروفیسر سعید خان نے بتایا کہ کراچی میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا

پاکستان میں چینی چھوڑ کر لوگ گڑ استعمال کرنے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسمیات تبدیلی نے گنے کی فصل کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے جس کے باعث چینی کی مٹھاس کم ہو رہی ہے اور شہریوں میں گڑ کے استعمال کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے جہاں انسانی صحت کو خطرات لاحق ہیں تو

پراسیس سرخ گوشت کا زیادہ استعمال ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو سرخ گوشت (مثال کے طور پر گائے کا گوشت) کھانا زیادہ پسند ہے تو یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق

پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے، جو درآمد کئے جانے والے وینٹی لیٹر کے مقابلے میں انتہائی سستا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ عملہ پرزہ جات کی جانچ