
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہیلتھ ملازمین کی جانب سے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر 2014 میں بند کیا گیا الاؤنس بحال
چاغی(روشن پاکستان نیوز) دالبندین کے علاقے چہتر میں مضر صحت کھانا کھانے سے45 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثرہ 42 بچوں کو دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے کچھ بچوں
اسلام آباد – (روشن پاکستان نیوز) پمز اسپتال اسلام آباد میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے مطالبے پر ملازمین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی دھرنے میں نرسز، درجہ چہارم، گریڈ 1 سے 16 تک کے نان گزیٹڈ اور دیگر ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سیاسی و سماجی شخصیات سب اچھا کیسے دیکھتے ہیں جبکہ عوام کی شکایات ہیں مریضوں کے لیے پینے کا پانی نہیں،ایک شہری گزشتہ روز اپنے بیٹے کو علاج کے لیے ایمرجنسی لے کر گیا تو اس شہری کے تاثرات ملاحظہ کریں.الحمدللہ حافظ آباد ڈسٹرکٹ ہسپتال میں علاج
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):پمز ہسپتال اسلام آباد کی تمام یونینز کا ایک ہنگامی اجلاس چوہدری قمر گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے وفاقی بجٹ 2025 کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا۔ اجلاس میں نرسنگ، پیرا میڈیکل، نان میڈیکل اور آفیسر ویلفیئر یونینز کے نمائندگان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری کے ٹیکسوں میں اضافہ ہو گا۔ بجٹ میں ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ جبکہ کینولا تیل، دودھ، دہی، گوشت، مرغی، انڈے، پنکھے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں عید الضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت کے مطابق جمعہ کو عید کے پہلے روز اسپتال لائے گئے افراد کی مجموعی تعداد 14 ہزار 372 تھی۔ 1049
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ماہرین صحت نے کہا ہےکہ دنیا مین ہر تین میں سے ایک شخص ہاضمے کے مختلف مسائل جیسے سینے کی جلن ، تیزابیت، بد ہضمی، اور قبض جیسی بیماریوں کا شکار ہے،ان مسائل کو بڑھاوے میںانسانی طرز زندگی اور دیگر بیماریوں کا عمل دخل ہے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کو دریافت کر لیا۔ جسے ٹائپ فائیو ذیابیطس کا نام دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس کی ایک ایسی شکل بھی ہے جو کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں
اسلام آباد: چرس کینسرمیں مفید یا محض دعویٰ سائنس کیا کہتی ہے؟ ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے چرس کے ذریعے کینسر کے علاج کے امکانات کو نئی جہت دی ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے Frontiers in Oncology میں شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چرس نہ