








برمنگھم(روشن پاکستان نیوز) انرجی ڈرنکس دل کی بیماری کا باعث بننے لگے، ڈاکٹروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ انرجی ڈرنکس کو عام طور پر نوجوان بہت شو ق سے پیتے ہیں لیکن یہ مشروبات برطانوی نوجوانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہے ہیں اور خاص طور پر دل کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24 گھنٹوں میں 3 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہمارا جسم ایسے متعدد اشارے دیتا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اندر کیا کچھ ہورہا ہے۔ روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بہت زیادہ

لندن (صبیح ذونیر) لندن کے متعدد اسپتال سائبر حملوں کی زد میں آگئے، جس کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کی زد میں آنے والے لندن کے اسپتالوں کی ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پلاسٹک کے چھوٹے ذرات دل کی بیماریوں، پھیپھڑوں کے مسائل اور دیگر صحت کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے ذرات ہماری صحت کے لیے خطرناک ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد پولیو مہم کے باوجود ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، ملک کے 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ 2 نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ہر گزرتے دن کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے ہمارے جسم کے لیے 98.8 فارن ہائیٹ درجہ حرارت برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمارا اعصابی نظام اور دماغ کا ایک مخصوص حصہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے تین اضلاع صوابی، سوات اور کوہاٹ میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت نے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جمعرات کو لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایک لڑکی کو مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے موت ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ گلفشاں نامی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جسے اس کے کلینک کو سیل کرنے کے بعد بھی درج کیا گیا

بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 روز میں 13 بچوں میں خسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضلع کے