جمعرات,  18 دسمبر 2025ء

صحت

پاکستانی مارکیٹ میں جعلی وغیرمعیاری پروپلین کیمیکل کی فراہمی کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی مارکیٹ میں جعلی وغیر معیاری پروپلین کیمیکل کی فراہمی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بعض شرپسند پاکستانی مارکیٹ میں ادویات کے جعلی کیمیکل کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی مارکیٹ میں

ذیابیطس کے مفت علاج کے لیے ملک بھر میں 3000 کلینکس کا نیٹ ورک قائم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لیے 3,000 ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے، اس نیٹ ورک کے تحت روزانہ تقریباً 75,000 مریضوں کو بلا معاوضہ علاج اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ماہر ذیابطیس

حاملہ خواتین بلڈ پریشر سے کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حمل کا دورانیہ خواتین کے لیے ایک تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل ہوتا ہے، اکثر خواتین کو حمل کے ایام میں بلڈ پریشر میں اضافے کی شکایات درپیش ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں اس بات کا انکشاف کیا

ہچکی کو فوری روکنا ہے تو یہ آسان سا طریقہ اپنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپ کسی محفل میں بیٹھے ہوں اور ایسے میں ہچکی آنی شروع ہوجائے تو کافی مشکل ہوجاتی ہے، تاہم چند طریقوں سے آپ اسے روک سکتے ہیں۔ یہ بات جاننا آپ کے لیے ضروری ہے کہ ہچکیاں دل کے پٹھے کی غیرارادی جھٹکوں کی صورت میں

فلو یونیورسل ویکسین کے تجربات نے کامیاب نتائج پیش کردیے

کلیولینڈ(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں نئی تیار کردہ عالمگیر فلو ویکسین کے چوہوں پر کیے گئے تجربات نے مثبت نتائج فراہم کیے ہیں۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق ایک عالمگیر فلو ویکسین جو انفلوئنزا کے تمام اثرات سے مامون کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے جس کے بعد یہ

پولیو کیسز میں اچانک تیزی سے اضافہ ؟وجوہات سامنے آگئیں

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں اچانک پولیو کیسزمیں تیزی سے اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں اور بچوں کوپولیوکےقطرے پلائے بغیر انگلیوں پر نشانات لگانے کا انکشاف ہوا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 28ماہ کے وقفے کے بعد پولیو وائرس پھیلنے اور کیسز میں اچانک تیزی سے اضافہ کی چار اہم وجوہات

سینے میں انفیکشن سے نجات کیسے ممکن ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینے میں درد کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں،۔ بعض صورتوں میں، درد کچلنے یا جلنے والا معلوم ہوتا ہے تاہم علاج کے ساتھ ساتھ کچھ ضروری ہدایات پر عمل کرکے اس تکلیف سے نجات پانا کافی حد تک ممکن ہے۔ نزلے یا زکام کے بعد سینے

حیدرآباد: رواں سال پولیو کا 16 واں کیس سامنے آ گیا

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) صوبۂ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں رواں سال پولیو کا 16 واں کیس رپورٹ ہوا ہے۔ انسدادِ پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق حیدر آباد میں 29 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو

کافی دل کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے،تحقیق

گجرات(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں ایک مطالعے میں پایا گیا ہے کہ کیفین کی زیادہ مقدار دل کی صحت کیلئے خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ بھارت کی ایک میڈیکل کی طالبہ نے مطالعے میں پایا کہ ہفتے کے زیادہ تر دنوں میں روزانہ 400 ملی گرام سے زیادہ کیفین پینے سے

منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیونکہ